پاور سپلائی کمپنی میں کیریئر کے مواقع تلاش کرنے والے ملازمت کے متلاشی FESCO جابز کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ FESCO ایسے افراد کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو قابل، ہنر مند اور محنتی ہوں کیونکہ وہ اپنے کام کے ماحول میں ایک متحرک نوعیت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے جو تناؤ سے پاک اور اخلاقی کام کی جگہ پر کام کرنا چاہتے ہیں، اور اپنے پورٹ فولیو کو دلچسپ بنانا چاہتے ہیں....
حکومت کا 200 یونٹ والے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جولائی تا ستمبر 2024ء کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف دیا جائے گا وفاقی حکومت ٹیرف پر ریلیف دینے کے لیے تقریباً 50 ارب روپے سبسڈی دے گی